پتنگ باز گرفتار ،پتنگیں کیمیکل ڈور کی چرخیاں برآمد

 پتنگ باز گرفتار ،پتنگیں کیمیکل ڈور کی چرخیاں برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے پتنگ باز کو گرفتار کرلیا۔تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے ملت چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔

 پتنگ بازی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر شہریوں کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ جسکے قبضے سے پتنگیں، کیمیکل ڈور کی چرخیاں اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں