فحش حرکات کرنیوالی خواتین سمیت تین افراد گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)غیر اخلاقی حرکات کرنے والی خواتین سمیت تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ رضا آباد کے علاقے مدینہ آباد میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خواتین سمیت تین افراد کو گرفتار کر لیا۔ جو فحش حرکات کرنے میں مصروف تھے۔ جن کیخلاف مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی بھی شروع کر دی گئی۔