گاڑی کے شیشے توڑ کر ٹیپ ریکارڈر اور دیگر سامان چوری کر لیا

گاڑی کے شیشے توڑ کر ٹیپ  ریکارڈر اور دیگر سامان چوری کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گاڑی کے شیشے توڑ کر ٹیپ ریکارڈر اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔

تھانہ ریل بازار کے علاقے راجباہ روڈ پر شاہد نامی شہری کی گاڑی سے ملزمان نے مبینہ طور پر شیشے توڑ کر ٹیپ ریکارڈر اور دیگر سامان چوری کر لیا اور موقع سے فرار ہو گئے ۔ تاہم پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں