ورلڈ سکلز کوکنگ مقابلہ ،طالبہ مریم مشتاق کی تیسری پو زیشن

 ورلڈ سکلز کوکنگ مقابلہ ،طالبہ  مریم مشتاق کی تیسری پو زیشن

کمالیہ(نمائندہ خصوصی)گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کمالیہ کی شیف/کوکنگ کورس کی ہونہار طالبہ مریم مشتاق نے فیصل آباد میں منعقدہ۔۔۔

 ورلڈ سکلز کوکنگ مقابلہ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی اور ریجنل ڈائریکٹر ٹیوٹا سے اپنا انعام اور سرٹیفکیٹ وصول کیا۔کامیابی پر پرنسپل، اساتذہ اور طلبہ نے خوشی کا اظہار کیا اور مقابلے میں حصہ لینے والی طالبہ اور اس کے انسٹرکٹر کی محنت اور لگن کو سراہا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں