پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی جھنگ میں چھٹی کے روز بھی فیلڈ انسپکشنز
جھنگ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی ہدایات پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس چھٹی کے روز بھی فیلڈ میں متحرک رہے۔
آج کے روز 2 ہزار 5 سو سے زائد انسپکشنز کی گئیں، جن کے نتیجے میں خلاف ورزی پر ایک دوکان سیل کی گئی، 2 افراد کو گرفتار کیا گیا اور 50 ہزار سے زائد جرمانہ عائد کیا گیا۔