راولپنڈی، پولیس ہیڈ کوارٹرز میں ورکشاپ، سکیورٹی سخت کرنیکی ہدایت

 راولپنڈی، پولیس ہیڈ کوارٹرز میں ورکشاپ، سکیورٹی سخت کرنیکی ہدایت

راولپنڈی(این این آئی)سی پی او کی ہدایت پر ایس پی سکیورٹی اصغر علی گورائیہ کا پولیس ہیڈ کوارٹرز میں ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

جس میں ایس پی سیکورٹی نے موجودہ سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر فول پروف سکیورٹی انتظامات کو یقینی بنانے کے حوالے سے ہدایات دیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب عبد الکریم کے احکامات اور سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کی ہدایت پر ایس پی سکیورٹی اصغر علی گورائیہ کا پولیس ہیڈ کوارٹرز میں ورکشاپ کا انقعاد، ڈی ایس پی سی ٹی ڈی، ایلیٹ فورس، سی ٹی ڈی اور ضلع کے افسران نے شرکت کی، ایس پی سکیورٹی نے موجودہ سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر فول پروف سکیورٹی انتظامات کو یقینی بنانے کے حوالے سے ہدایات دیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں