گوجرہ : پا ک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی
گوجرہ(نما ئندہ دُنیا)پا ک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے پا ک فوج زندہ باد ریلی میونسپل کمیٹی گوجرہ سے اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ چوہدری محمدریا ض گجر کی قیا دت میں نکا لی گئی۔۔۔
ریلی میونسپل کمیٹی سے شروع ہوکر مختلف بازارو ں سے ہو تی ہو ئی چوک ملکا نوا لہ پہنچی ریلی میں انجمن تا جرا ں کے صدر چودھری منصور احمد بھنگو ، جنرل سیکر ٹری ملک امجد ضیا ء سمیت دیگر عہدارو ں اور شہریو ں کی کثر تعداد نے شرکت کی۔