بجلی کے تاریں اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا

بجلی کے تاریں اور  دیگر سامان چوری کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی کے تار اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔ تھانہ سول لائن کے علاقے لاری اڈے کے قریب عمر فاروق نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔

 ملزمان نے رات کی تاریکی میں اس کی پراپرٹی سے بجلی کے تار اور دیگر سامان چوری کر لیا اور موقع سے فرار ہوگئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں