شادی شدہ خاتون کو اغوا کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے ارشد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اسکی اہلیہ کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا اور نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔۔۔
تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے ارشد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اسکی اہلیہ کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا اور نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔