دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری پر شہری کو گرفتار کر لیا

دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری  پر شہری کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔

۔تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے اور دیگر ٹریفک کے لئے خطرے کی علامت بننے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کارروائی کی جارہی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں