آتشبازی لیجانے والے 2افراد گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)آتشبازی کا سامان لے جانے والے 2افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے دو افراد کو گرفتار کر لیا۔ جو شہریوں کے لئے خوف کی علامت بنے ہوئے تھے ۔ مقدمات درج کر لئے۔
آتشبازی کا سامان لے جانے والے 2افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے دو افراد کو گرفتار کر لیا۔ جو شہریوں کے لئے خوف کی علامت بنے ہوئے تھے ۔ مقدمات درج کر لئے۔