ٹرک کھڑا کر کے روڈ بلاک کرنے والا ڈرائیور گرفتار

ٹرک کھڑا کر کے روڈ بلاک  کرنے والا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹرک کھڑا کر کے روڈ بلاک کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔

تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک کھڑا کر کے روڈ بلاک کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ جو ٹریفک کی روانی میں مسائل کا سبب بن رہا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں