تاثیر قرآن کانفرنس، تکمیل قرآن کے موقع پر اجتماع ہو گا

تاثیر قرآن کانفرنس، تکمیل قرآن کے موقع پر اجتماع ہو گا

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)مرکز سیدنا حسین بن علی رضی اللہ تعالیٰ، چک نمبر 219 رب تلیاں والا کے زیر اہتمام نمازِ تراویح میں تکمیل قرآن مجید کے موقع پر تاثیر قرآن کانفرنس منعقد ہوگی۔

 یہ کانفرنس 15 مارچ  بروز اتوار  بعد نمازِ تراویح جامع مسجد یوسف اہل حدیث چک نمبر 219 تلیاں والا نزد مرضی پورہ میں  ہوگی۔ صدارت علامہ عبد الرشید حجازی، اور  مولانا محمد سردار عابد کریں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں