اوباش نو جوا ن کی 10 سا لہ بچی سے زیادتی کی کوشش
گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا)نا معلو م اوباش نو جوا ن کی دس سا لہ بچی سے زیادتی کی کوشش۔
محلہ ندیم پارک گوجرہ کی نصرت بی بی نے تھا نہ سٹی گوجرہ میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ اسکی دس سا لہ بھا نجی (ع)گھر سے باہر کھیل رہی تھی کہ نا معلو م ملزم ورغلا کر اسکو ایک مکا ن میں لے گیا اور بچی سے زبردستی زیا دتی کی کو شش کی تو محلہ کے لوگ جمع ہو گئے ملزم فرار ہو نے میں کا میا ب ہو گیا ۔