کھلا پٹرول فروخت والا دکاندار گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار پکڑاگیا۔
تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے دکاندار کو حراست میں لے لیا جومکینوں کے لیے حادثے کا سبب بن سکتا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔