ون ویلرگرفتار

ون ویلرگرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) پولیس نے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنیوالے شہری کوپکڑلیا۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے کینال روڈ پر پولیس نے شہری کو قابو کر لیا جو ٹریفک روانی میں رکاوٹ بن رہا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں