لڑکی اغواو زیادتی
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے ریلوے کالونی میں طارق نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔
ملزم نے اس کی جواں سالہ ہمشیرہ کو مبینہ طور پر اغواء کر کے نامعلوم مقام پر لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا ۔