ملزم گرفتار، قبضے سے اسلحہ برآمد، مقدمہ درج
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) پولیس نے کارروائی کے دوران ملزم کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ جھنگ بازار کے علاقے ماہئے شاہ قبرستان کے قریب پولیس نے ملزم کو روک کر چیک کیا، جس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کر کے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔