دکان کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا کریانہ سامان چوری

 دکان کے تالے توڑ کر لاکھوں  روپے مالیت کا کریانہ سامان چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) دکان کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا کریانہ سامان چوری کر لیا گیا۔

تھانہ صدر تاندلیانوالہ کے علاقے میں شاہد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ رات کی تاریکی میں ملزمان نے اس کی دکان کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا گھی، چینی، سگریٹ، نقدی، ایل ای ڈی اور دیگر قیمتی سامان چوری کر کے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں