میاں بلال اکرم سیکرٹری مارکیٹ فیصل آباد تعینات، کام کا باقاعدہ آغاز

 میاں بلال اکرم سیکرٹری مارکیٹ فیصل  آباد تعینات، کام کا باقاعدہ آغاز

ٹھیکریوالا (نمائندہ دنیا) میاں بلال اکرم کو سیکرٹری مارکیٹ فیصل آباد کے عہدے پر تعینات کیا گیا ہے ،

جنہوں نے عہدے کا چارج سنبھالتے ہی باقاعدہ طور پر کام کا آغاز کر دیا۔میاں بلال اکرم نے اپنی ذمہ داریاں سنبھالتے ہی مارکیٹ کے انتظامی امور کا جائزہ لیا اور متعلقہ عملے کو ہدایت کی کہ تاجروں اور شہریوں کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے اپنی ذمہ داریاں ایمانداری اور محنت سے ادا کریں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں