جھنگ:مرکزی جمعیت اہلحدیث کے زیر اہتمام مختلف مساجد میں تکمیل قرآن

 جھنگ:مرکزی جمعیت اہلحدیث کے  زیر اہتمام مختلف مساجد میں تکمیل قرآن

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ کے زیر اہتمام شہر کی مختلف مساجد میں تکمیل قرآن کے موقع پر حافظ ثاقب سرور ساقی،

امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ نے جامع مسجد زینب اہلحدیث، جامع مسجد اقصی اہلحدیث، جامع مسجد عمر فاروق اور مرکزی پروگرام مرکزی جامع مسجد کوثر جھنگ بازار میں خصوصی خطاب اور دعا کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں