حویلی سے بھاری مالیت کے مویشی چوری، مقدمہ درج

 حویلی سے بھاری مالیت کے  مویشی چوری، مقدمہ درج

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) حویلی سے بھاری مالیت کے مویشی چور لے گئے ۔

تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے چک نمبر 153 رب میں سفیان نامی شہری کی حویلی سے رات کی تاریکی میں ملزمان نے مبینہ طور پر لاکھوں روپے مالیت کے قیمتی اور نایاب نسل کے مویشی اور دیگر سامان چوری کر کے لے گئے ۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں