بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والا شہری گرفتار

 بغیر لائسنس ڈرائیونگ  کرنے والا شہری گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔

تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کے دوران بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا جو دیگر ٹریفک کے لیے حادثے کا سبب بن سکتا تھا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں