بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے والا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔
تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔