گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد

گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھمرہ پولیس نے اقدام قتل کے مقدمے میں گرفتار ملزم عدنان سے دوران تفتیش انکشاف پر اس کے بتائے ایڈریس پر کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کرلیا۔

تھانہ جھمرہ پولیس نے اقدام قتل کے مقدمے میں گرفتار ملزم عدنان سے دوران تفتیش انکشاف پر اس کے بتائے ایڈریس پر کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کرلیا۔ جو ملزم کی جانب سے دوران واردات استعمال کیا گیا تھا۔ جس کے خلاف واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں