میاں بیوی کو تشدد کا نشانہ بنا دیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)میاں بیوی کو قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ ستیانہ کے علاقے میں مبشر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔
ملز موں نے مبینہ طور پر اسے اور اس کی اہلیہ کو قابو کر لیا اور ڈنڈوں سوٹوں کے ساتھ بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے۔