پولیس نے3بھکاریوں کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے تین مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرلیا۔ تھانہ گلبرگ کے علاقے میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے تین مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرلیا۔
تھانہ گلبرگ کے علاقے میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے تین مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرلیا۔ جو مختلف طریقوں سے شہریوں کو فراڈ کا شکار بناتے ہوئے ان سے بھیک مانگ رہے تھے۔ جن کے خلافمقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔