ون وے قوانین کی خلاف ورزی ڈرائیور کوحراست میں لے لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے ستیانہ روڈ پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بن رہا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔