مذہبی انتشار پھیلانے کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مذہبی انتشار پھیلانے کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھا نہ ٹھیکری والا کے علاقے میں پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ جس کی جانب سے مبینہ طور پر متنازعہ ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل کی گئی تھی۔ تاہم ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔