ظفر حسین آسی مرحوم کی رسمِ قل

ظفر حسین آسی مرحوم کی رسمِ قل

شورکوٹ (نمائندہ دنیا)اسسٹنٹ سیشن کورٹ شورکوٹ کے اہلمد ظفر حسین آسی مرحوم کی رسمِ قل ان کی رہائش گاہ واقع پتن روڈ،ابوبکر دربار پر ادا کر دی گئی

اس موقع پر مولانا ابوبکر شاہ نے خطاب کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لیے دعا کرائی تقریب میں سردار محمد ندیم ایڈووکیٹ، چودھری شریف ثاقب ایڈووکیٹ،سابق صدر بار ایسوسی ایشن شورکوٹ نعیم آفاق (گڈو) ایڈووکیٹ، سیشن کورٹ کے طاہر مبین اہلمد، راشد اہلمد، مہر ذوالفقار سپرا،مہراقبال (COC)، محمد کلیم اہلمد، حاجی مظفر عباس اہلمد، محمد طیب بیلف، حافظ ابوذر، مہر منظور نول، ڈسٹرکٹ ناظر سمیت مہر حذیفہ سیال نے خصوصی شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں