پو لیس کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 6جواری گرفتار

 پو لیس کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 6جواری گرفتار

ملزموں کے قبضہ سے نقدی، موبائل فون ، جواء پرچیاں اور دیگر سامان برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مختلف کارروائیوں کے دوران چھ جواریوں کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس نے مختلف علاقوں میں کاروائیاں کرتے ہوئے جواء کھیلنے والی چھ ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ جن کے قبضے سے نقدی، موبائلز، جواء پرچیاں اور دیگر سامان برآمد کرکے واقعات کے مقدمات درج کر لئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں