اسلام آباد،ایس ایس پی آپریشنز کی کھلی کچہری، درخواستوں پر فوری احکامات
اسلام آباد(این این آئی) اسلام آباد پولیس نے شہریوں کے مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد کیا،ایس ایس پی آپریشنز نے ۔۔۔
شہریوں کی شکایات سن کر فوری احکامات جاری کیے ۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد پولیس خواتین اور بچوں پر تشدد کے حوالے سے زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہے اور شہریوں کو فوری ریلیف فراہم کرنا اولین ترجیح ہے ۔