ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لانے والا ڈرائیور گرفتار

 ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی  علاقے میں لانے والا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لے جانے والے ڈرائیور کو قابو کر لیا گیا۔۔۔

 تھانہ ریل بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایسے ڈرائیور کو گرفتار کیا، جو رہائشی علاقے میں ہیوی وہیکل لے کر آیا اور دیگر ٹریفک کے لیے خطرے کی علامت بن رہا تھا۔ پولیس نے اس کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں