بغیر لائسنس اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار

 بغیر لائسنس اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ ستیانہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم ثقلین کو روک کر تلاشی لی۔ اس کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی جاری ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں