2پیشہ ور بھکاری گرفتار، مقدمات درج

2پیشہ ور بھکاری گرفتار، مقدمات درج

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) پولیس نے پیشہ ور2بھکاریوں کو گرفتار کر لیا، تھانہ گلبرگ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کیا۔۔۔

 جو بھیک مانگ کر اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف تھے ۔ پولیس نے ان کے خلاف مقدمات درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں