کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی، شہری گرفتار

 کرایہ داری ایکٹ کی خلاف  ورزی، شہری گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران مختلف مقامات کی چیکنگ کی۔ اس دوران ایک شہری کو کرائے کے گھر میں رہائش پذیر پایا گیا، تاہم اس نے متعلقہ تھانے میں اپنا اندراج نہیں کروایا تھا۔ پولیس نے اسے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں