اسلحہ کی نمائش، ملزم گرفتار، مقدمہ درج
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا، تھانہ ساندل بار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔
اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔ ملزم شہریوں میں خوف و ہراس پھیلا رہا تھا۔ پولیس نے اس کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔