کمالیہ میں بیوی پر تشدد کرنے والے شوہر کے خلاف مقدمہ
کمالیہ (نمائندہ دنیا) محلہ ڈلمہ ٹھٹھہ کی رہائشی خاتون انیلہ فاروق نے تھانہ سٹی پولیس کو اطلاع دی کہ اس کے شوہر عمر فاروق نے بلاوجہ تشدد کیا اور مارپیٹ سے شدید زخمی کر دیا۔ تھانہ سٹی پولیس نے تحریری درخواست موصول ہونے پر مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔
محلہ ڈلمہ ٹھٹھہ کی رہائشی خاتون انیلہ فاروق نے تھانہ سٹی پولیس کو اطلاع دی کہ اس کے شوہر عمر فاروق نے بلاوجہ تشدد کیا اور مارپیٹ سے شدید زخمی کر دیا۔ تھانہ سٹی پولیس نے تحریری درخواست موصول ہونے پر مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔