کاروباری لین دین میں لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک، مقدمہ درج
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) کاروباری لین دین میں لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا گیا، تھانہ سول لائن کے علاقے میں یاسین نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔
ملزم شہزاد نے کاروباری لین دین کے دوران اسے لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دیا، جو مقررہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔