پتنگ بازی پر شہری گرفتار

پتنگ بازی پر شہری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پتنگ بازی کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا گیا، تھانہ روڈالہ روڈ کے علاقے میں پولیس نے پتنگ بازی کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا جو پتنگ بازی کرتے دیگر شہریوں کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔

پتنگ بازی کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا گیا، تھانہ روڈالہ روڈ کے علاقے میں پولیس نے پتنگ بازی کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا جو پتنگ بازی کرتے  دیگر شہریوں کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں