بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنیوالا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ سول لائن کے علاقے میں پولیس نے جیل روڈ پر بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا جو مصروف ترین روڈ پر ڈرائیونگ کرتے ہوئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا جس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔