ملزم سے ناجائز اسلحہ برآمد، مقدمہ درج

ملزم سے ناجائز اسلحہ برآمد، مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملزم کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔

 ملزم کو روک کر چیک کیا جس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کر لیا گیا جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی کا آغاز کردیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں