سکیورٹی کا غیر مناسب انتظام کرنے والے دو دکاندارگرفتار

سکیورٹی کا غیر مناسب انتظام  کرنے والے دو دکاندارگرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سکیورٹی کا غیر مناسب انتظام کرنے والے دو دکانداروں کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ منصور آباد کے علاقے جھمرہ روڈ پر پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران دو دکانداروں کو گرفتار کر لیا جن کی جانب سے اپنی دکانوں پر سکیورٹی کا غیر مناسب انتظام کیا گیا تھا جو کسی خطرناک حادثے کی بھی وجہ بن سکتا تھا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں