کمالیہ میں مرحوم چودھر ی غلام اکبر ٹاوری کی یاد میں محفل کا انعقاد

کمالیہ میں مرحوم چودھر ی غلام اکبر  ٹاوری کی یاد میں محفل کا انعقاد

کمالیہ (نمائندہ دنیا )چودھری غلام اکبر ٹاوری مرحوم کے سالانہ ختم کے موقع پر ان کی رہائش گاہ چونگی نمبر 6 پر محفل کا انعقاد کیا گیا۔

اس موقع پر نامور نعت خواں حضرات نے ہدیہ نعت پیش کیا جبکہ علامہ مولانا مفتی بدرالزمان قادری اور علامہ مولانا مفتی شمس الزمان نے خصوصی خطاب فرمایا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں