ماں بیٹی کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا گیا

ماں بیٹی کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ماں بیٹی کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا گیا۔تھانہ سول لائن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے محلہ طارق آباد میں عمر سہیل نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔

 ملزمان نے مبینہ طور پر اس کی اہلیہ اور بیٹی کو گھر سے اغواء کر لیا اور نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ جس پر پولیس نے متاثرہ شہری کی مدت کی تلاش شروع کر دی ہے۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں