ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا

ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے  والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مین شاہراہ پر اوور لوڈڈ ٹرک چلانے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔

 جو نہ صرف ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بن رہا تھا بلکہ حادثے کی وجہ بھی بن سکتا تھا۔ تاہم پولیس نے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں