آتشبازی لیجانے والے 2 افراد گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ کوتوالی کے علاقے امین پور بازار میں پولیس نے کارروائی کرتے دو افراد کو روک کر چیک کیا۔ جن کے قبضے سے بھاری مقدار میں آتشبازی کا سامان برآمد ہونے پر انہیں گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ کوتوالی کے علاقے امین پور بازار میں پولیس نے کارروائی کرتے دو افراد کو روک کر چیک کیا۔ جن کے قبضے سے بھاری مقدار میں آتشبازی کا سامان برآمد ہونے پر انہیں گرفتار کر لیا گیا۔