ملزم کو روک کر اسلحہ برآمد گرفتار کر لیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سول لائن کے علاقے لاری اڈے کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو روک کر چیک کیا۔ جس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کر لیا گیا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔
سول لائن کے علاقے لاری اڈے کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو روک کر چیک کیا۔ جس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کر لیا گیا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔