چوروں نے شہری کے گھر کے تالے توڑ کرصفایا کر دیا
گوجرہ(نمائندہ دنیا )چوروں نے شہری کے گھر کے تالے توڑ کرصفایا کر دیا۔قادر کالونی کے محمد آصف کے گھرکے تالے توڑ نامعلوم چور داخل ہو ئے اور گھر کی تلاشی لیتے ہو ئے۔۔۔
وہاں سے قیمتی طلائی انگوٹھیاں وغیرہ،پرائز بانڈزونقدی وغیرہ کل مالیت 5لاکھ 95 ہزار روپے سے زائدچوری کرلی اور کامیاب واردات کے بعد فرارہوگئے ، تھانہ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کر کے چوروں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔