پولیس نے 3ون ویلر قابو کرلئے

پولیس نے 3ون ویلر قابو کرلئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کینال روڈ سے پولیس نے کارروائیوں کے دوران 3 ون ویلرز کو گرفتار کر لیاجو موٹر سائیکلوں پر ویلنگ کرتے ٹریفک کیلئے خطرہ بنے ہوئے تھے۔ مقدمات درج،قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔

کینال روڈ سے پولیس نے کارروائیوں کے دوران 3 ون ویلرز کو گرفتار کر لیاجو موٹر سائیکلوں پر ویلنگ کرتے ٹریفک کیلئے خطرہ بنے ہوئے تھے۔ مقدمات درج،قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں